غسل ارتماسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - غوطے کے ساتھ نہانا، ڈبکی لگا کر نہانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - غوطے کے ساتھ نہانا، ڈبکی لگا کر نہانا۔